قصور میں واردات

 قصور/ واردات کے دوران چھینی گئی  03 لاکھ روپے کی رقم شہری کے حوالے کر دی گئی 

قصور۔ ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی نے ہاؤس رابری کے دوران چھینی گئی رقم شہری کے حوالے کر دی 

قصور۔ 13 مارچ کو بھسرپورہ میں ہاؤس رابری کے دوران ملزمان نے مدثر نامی شہری کے گھر سحری کے وقت واردات کی تھی 

قصور۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پٹھانی بی بی سمیت 03 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا

قصور۔ ملزمان سے برآمد ہونیوالا مال مسروقہ نقدی 03 لاکھ روپے اور قیمتی کپڑے شہری کو واپس کر دئیے گئے 

قصور۔ دوران واردات چھینا گیا مال مسروقہ واپس ملنے پر شہری نے پولیس کا شکریہ ادا کیا



Comments